Latest News

شاہد آفریدی ٹی ٹوینٹی میچز میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے کھلاڑی بن گئے


شارجہ قومی ٹی ٹوینٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے ٹی ٹوینٹی میں 86وکٹیں حاصل کر کے سعید اجمل کا 85ریکارڈتوڑ دیاہے اور ٹی ٹوینٹی میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے کھلاڑی بن گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی سعید اجمل نے 64ٹی ٹوینٹی میچز میں 85وکٹیں حاصل کیں جبکہ شاہد آفریدی نے 83ویں میچوں میں سعید اجمل کا86وکٹیں حاصل کر کے سعید اجمل کا ریکارڈ توڑ دیاہے اور ٹی ٹوینٹی کرکٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے کھلاڑی بن گئے ہیں ۔جس کے بعد سعید اجمل 64میچوں میں 85وکٹوں کے ساتھ دوسرے اور عمر گل 58میچوں میں 83وکٹوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں ۔


Pakistan Times Designed by Templateism.com Copyright © 2014

Theme images by Bim. Powered by Blogger.