گوجرانوالہ گوجرانوالہ کی ”پھولن دیوی“نے ساتھی ڈاکووں کے ساتھ واردات کے دوران مزاحمت پر معمر خاتون کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا اور لو ٹ مار کر کے فرار ہو گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق نقاب پوش خاتون ڈاکو اپنے ساتھیوں سمیت لمبانوالی کے رہائشی رشید کے گھر میں گھس گئی جنہوں نے خواتین اور بچوں کو یرغمال بنا کر لوٹ مار شروع کر دی، اس دوران رشید کی پینتالیس سالہ اہلیہ ثریا نے مزاحمت کی تو خاتون ڈاکو نے مرد ساتھی کی مدد سے ثریا بی بی کو وحشیا نہ تشدد کا نشانہ بنایا جس سے وہ بے ہو ش ہو گئی۔ڈاکو گھر سے طلائی زیورات اور نقدی لوٹ کر فرار ہو گئے۔ واردات کی بروقت اطلاع کے باوجود کینٹ پولیس حسب روایت تاخیر سے پہنچی۔ اہل محلہ نے زخمی خاتون کو طبی امداد کیلئے ڈسٹرکٹ اسپتال منتقل کیا اور پولیس کی تاخیر سے آمد پر احتجاج کیا۔
Recent Posts
'blog'
Popular Posts
Home
Crime
Daily News
Sports
Urdu News
گوجرانوالہ میں”پھولن دیوی“ساتھیوں سمیت لوٹ مار کر کے فرار ،مزاحمت پر خاتون زخمی
گوجرانوالہ میں”پھولن دیوی“ساتھیوں سمیت لوٹ مار کر کے فرار ،مزاحمت پر خاتون زخمی
- Blog Comments
- Facebook Comments
Follow us on facebook
Blog Archive
-
▼
2015
(33)
-
▼
November
(33)
-
▼
Nov 27
(9)
- گوجرانوالہ میں”پھولن دیوی“ساتھیوں سمیت لوٹ مار کر ...
- ’میں ماں نہیں بننا چاہتی کیونکہ۔۔۔‘ خاتون صحافی نے...
- روس کے گرجنے کے بعد ترک فوج بھی حرکت میں آگئی، انت...
- شاہد آفریدی ٹی ٹوینٹی میچز میں سب سے زیادہ وکٹیں ح...
- گدھی کے دودھ کا ایسا فائدہ سامنے آگیا کہ جان کر آپ...
- ترکی کی جانب سے روسی طیارہ گرانے میں امریکی ہاتھ س...
- بچی سے بداخلاقی، 12سالہ ملزم کو بری کرنے کی درخواس...
- داعش کا ایسا اقدام کہ نادانستہ طور پر چین کو غصے س...
- پنجاب سے لڑکیاں اغوا کرکے سندھ میں فروخت کرنے کا ا...
-
▼
Nov 27
(9)
-
▼
November
(33)
