مظفرگڑھ میلے میں ہونے والی فحاشی ،بیہودہ ڈانس اور غیر اخلاقی حرکات کرنے والے خواجہ سراﺅں کی شناخت ہو گئی ،نجی ٹی وی کے مطابق پیپلزپارٹی کے سابق ایم پی اے مہر ارشاد سیال کے میلے میں فحش ڈانس کرنے والے خواجہ سراﺅں کی شناخت اسحاق عرف ساقی،شفیق کبوتری،کشش، تتلی، نوربوسن اور عینی کےنام سے شناخت ہوئی ہے۔ ادھرخواجہ سراﺅں نے” مخبری“کرنے پر تحفظ شی میل کی کوارڈی نیٹر شاہانہ عباس سانی کے گھرپردھاوابول دیااوراس پرتشددکرنےکی کوشش کی۔ شاہانہ عباس سانی کے مطابق فحش رقص کرنےوالے خواجہ سراﺅں کوتنظیم کی طرف سے پولیس کوگرفتاری کانوٹس دیا گیا تھا جس کی وجہ سے انہوں نے حملہ کرنےکی کوشش کی۔تحفظ شی میل کی کوارڈی نیٹرنے مطالبہ کیاکہ بیگناہ خواجہ سرا کو رہا کرکے فحاشی پھیلانے والے اصل ملزموں کوگرفتارکیا جائے۔
Recent Posts
'blog'
Popular Posts
Follow us on facebook
Blog Archive
-
▼
2015
(33)
-
▼
November
(33)
-
▼
Nov 28
(15)
- آسٹریلیا نے زخمی مچل سٹارک کی جگہ فیلڈنگ کیلئے ٹیم...
- ریحام خان کے سابق شوہر ڈاکٹر اعجاز کا مصالحت سے ان...
- سعودی عرب میں ہم جنس پرست گھوڑے کو موت کی سزا، دنی...
- مردوں کے بارے میں وہ ایک بات جو خواتین کو پتہ چل ج...
- عائشہ ممتاز کی لاہور کے مختلف علاقوں میں کارروائی،...
- سعودی عرب سے اظہار یکجہتی کیلئے پاکستان کا بحری جن...
- رﺅف صدیقی اور وسیم اختر کی 48 گھنٹے میں گرفتاری کا...
- پاکستان کو نیوکلیئر سپلائرز گروپ کی رکنیت دلانے می...
- ناروے حکومت کی جانب سے افغان اخبارات میں اشتہار، ک...
- چین بھی امریکا کے نقش قدم پر، ملک سے باہر پہلے فوج...
- پاکستانی بینک نے بے حسی کے تمام ریکارڈ توڑ دئیے، گ...
- ہانگ کانگ میں آسمان سے ہیروں کی بارش، جمع کرنے وال...
- ایک طرف ہندوﺅں کی انتہا پسندی دوسری جانب مسلمانوں ...
- پاکستانیوں نے سرحد پر دھاوا بول دیا، سرحدی باڑ کاٹ...
- غیر اخلاقی حرکات اور فحش ڈانس کر نے والے خواجہ سرا...
-
▼
Nov 28
(15)
-
▼
November
(33)
