لندن عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کے پہلے شوہر ڈاکٹر اعجاز رحمان نے ان سے مصالحت سے انکار کر دیا ہے اور اب وہ معاملے کو عدالت لے جائیں گے۔دوسری طرف ریحام خان نے اپنا وکیل بھی تبدیل کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ریحام خان پہلے وکیل کی کارکردگی سے مطمئن نہیں تھیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ریحام خان نے صلح کیلئے مشترکہ دوست درمیان میں ڈالے تھے لیکن ڈاکٹر اعجاز رحمان نے اس سے انکار کر دیا ہے اور کہا ہے کہ ریحام خان نے ان کی کردار کشی کی ان کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا۔
Recent Posts
'blog'
Popular Posts
Follow us on facebook
Blog Archive
-
▼
2015
(33)
-
▼
November
(33)
-
▼
Nov 28
(15)
- آسٹریلیا نے زخمی مچل سٹارک کی جگہ فیلڈنگ کیلئے ٹیم...
- ریحام خان کے سابق شوہر ڈاکٹر اعجاز کا مصالحت سے ان...
- سعودی عرب میں ہم جنس پرست گھوڑے کو موت کی سزا، دنی...
- مردوں کے بارے میں وہ ایک بات جو خواتین کو پتہ چل ج...
- عائشہ ممتاز کی لاہور کے مختلف علاقوں میں کارروائی،...
- سعودی عرب سے اظہار یکجہتی کیلئے پاکستان کا بحری جن...
- رﺅف صدیقی اور وسیم اختر کی 48 گھنٹے میں گرفتاری کا...
- پاکستان کو نیوکلیئر سپلائرز گروپ کی رکنیت دلانے می...
- ناروے حکومت کی جانب سے افغان اخبارات میں اشتہار، ک...
- چین بھی امریکا کے نقش قدم پر، ملک سے باہر پہلے فوج...
- پاکستانی بینک نے بے حسی کے تمام ریکارڈ توڑ دئیے، گ...
- ہانگ کانگ میں آسمان سے ہیروں کی بارش، جمع کرنے وال...
- ایک طرف ہندوﺅں کی انتہا پسندی دوسری جانب مسلمانوں ...
- پاکستانیوں نے سرحد پر دھاوا بول دیا، سرحدی باڑ کاٹ...
- غیر اخلاقی حرکات اور فحش ڈانس کر نے والے خواجہ سرا...
-
▼
Nov 28
(15)
-
▼
November
(33)
